ابنا: انھوں نے کہا ہم نے اس فرصت سے ملک کی پیشرفت و ترقی اور اصلاحات کے لئےاستفادہ کیا ہے انھوں نے کہا کہ ہم ان افراد کے مقابلے میں خاموش نہیں رہ سکتے جو ملک میں دہشت گردی اور مسلح کارروائی کرکے عوام میں خوف و ہراس پھیلانا چاہتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
9 مئی 2011 - 19:30
News ID: 240819
شامی صدر کی مشیر نے کہا ہے کہ شام نے دو ماہ پہلے شروع ہونے والےخطرناک بحران سے عبور کرلیا ہے اور اب حالات کنٹرول میں ہیں۔